اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمن کے جنوب میں یمنی فورسز اور سعودی عرب کے کرائے کے فوجیوں کے درمیان شدید لڑائی کے دوران سعودی عرب کے 4 فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب نے اپنے 4 فوجویں کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔ ادھر سعودی عرب کے جنگي طیاروں نے اپنے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں میں صنعا ايئر پورٹ پر 8 بار بمباری کی ۔
۔۔۔۔۔۔۔
/169